تازہ ترین خبروں کے لیے سن سٹریٹ جرنل ڈاٹ کام کی ویب سایٹ وزٹ کریں
ہفت روزہ سن سٹریٹ جرنل فیصل آباد کی ویب سائت کو ڈیلی کر دیا گیا ہے الحمداللہ اب ہمارے نمائندگان ڈیلی کی بنایدوں پر خبریں بھیج سکیں گے ای میل ایڈریس
Makhdoom614@gmail.comبرائے رابطہ و نمائندگی و اشتہارات 0300/0347 7702614
ہم سن ستریٹ جرنل انٹرنیشنل آن لائن کی کا میاب لانچنگ پر چیف ایڈیٹر سید مخدوم زیدی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں :مہر عبدالمتین مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان گروپ آف جر نلسٹس
ہم سن سٹریٹ جر نل انٹرنیشنل آن لائن کی کا میاب لانچنگ پر چیف ایڈیٹر سید مخدوم زیدی ور ان کی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں : ملک غلام شبیر شاہد صدر تحصیل پریس کلب بھوآنہ (رجسٹرڈ)
سن سٹریٹ جرنل آن لائن انٹرنیشنل کی کا میاب لانچنگ پر سن سٹریٹ کی پوری ٹیم اور سید مخدوم زیدی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں عبدالقادر قمر ڈی پی او چنیوٹ
میری جانب سے سن سٹریٹ جرنل انٹرنیشنل کی کا میاب لانچنگ پر پوری سنس ٹریٹ ٹیم کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں اسسٹنٹ کمشنر بھوآنہ محمد اختر بھٹہ
سن سٹریٹ جرنل انٹرنیشنل کی کا میاب لانچنگ پر ہم چیف ایڈیٹر سید مخدوم زیدی اور ان کی پوری ٹیم کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں عمران شریف ڈی ایس پی سرکل بھوآنہ
سن سٹریٹ جرنل انٹرنیشنل کی لانچنگ اللہ تعالیٰ کے خصوصی کرم اور دوستوں کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے چیف ایڈیٹر سید مخدوم زیدی
ہم سن سٹریٹ جرنل کو انٹرنیشنل آن لائن کر نے پر چیف ایڈیٹر سید مخدوم زیدی کو مبارک باد پیش کرتے ہٰں اکرم ساگر چوہدری ریذیڈنٹ ایڈیٹر چنیوٹ
سن ستریٹ جرنل انٹرنیشنل کی کا میاب لانچنگ پر چیف ایڈیٹر سید مخدوم زیدی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ملک گل زمان کھوکھر ریذیڈنٹ ایڈیٹر فیصل آباد
سی آئی بی نیوز نیٹ ورک چنیوٹ کی ٹیم کی جا نب سے چیف ایڈیٹر سید مخدوم زیدی کو آن لائن انٹرنیشنل سن سٹریٹ کی کا میاب لانچنگ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں نومی ڈھیرا چیئر مین سی آئی بی نیوز ،شاہد ساگر وائس چیئر مین
سن سٹریٹ جرنل آن لائن انٹرنیشنل میں نمائندگی کے خواہش مند حضرات رابطہ کریں اور صحافت کا شوق پورا کریں رانا محمد بوٹا سنیارا انچارج نمائندگان +923476201122
تازہ ترین :فیصل آباد ایرپورٹ کے نو گو ایریا سے مشکوک شخص گرفتار ، اشرف نامی شخص بغیر اجازت نوگو ایریا میں داخل ہوا تھا۔ ایر پورٹ ذرائع(گل زمان(
بھوانہ :تحصیل بار کونسل 2016 کے الیکشن میں مہر واجد علی ہرل ایڈووکیٹ بلا مقابلا سیکرٹری بار منتخب
تازہ ترین :چنیوٹ کے قریب پاک آرمی کا طیارہ گر کر تباہ طیارے میں آگ لگ گئی کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں : ابتدائی رپورٹ
تازہترین:پنوں عاقل :تھانہ مبارک پور پولیس کی کاروائی سوا کلو چرس برآمد ایک ملزم گرفتار : پولیس ذرائع
لاڑکانہ:ہم سن سٹریٹ آن لائن انٹرنیشنل کی کا میاب لانچنگ پر چیف ایڈیٹر سید مخدوم زیدی اور ان کی پوری ٹیم کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں : سید ایاز حسین شاہ گیلانی چیئر مین /کوآرڈینیٹر PGOJسندھ
سکھرپنوں عاقل:سن سٹریٹ آن لائن انٹرینشنل کی کا میاب لانچنگ پر اپنے ہر دل عزیز چیف ایڈیٹر جناب سید مخدوم زیدی اور سن سٹریٹ کی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں :ندیم بزدار بیورو چیف سن سٹریٹ سکھر سندھ

About

سن سٹریٹ جرنل کے بارے میں!
جہاں تک سن سٹریٹ جرنل کی اشاعت کے اغراض و مقاصد کا تعلق ہے تو ہماری اولین دن سے یہ کو شش رہی ہے کہ ہم ممکنہ حد تک معاشرے میں موجود جرائم چاہے وہ اخلاقی ہوں یا دیگر کی بیج کنی میں حکومتی اداروں ،لاانفورسمنٹ ایجنسیز،کا مکمل ساتھ دیتے ہوئے ان کے قلع قمع کی کوششوں میں تعاون کرتے ہیں
سن سٹریٹ جرنل ایک مکمل اخبار ہے یہ چار صفحات پر مشتل ہے جس میں صفحہ اول پر ملک بھر سے بھیجی گئیں اپنے نمائندگان کی خبریں شائع کی جاتی ہیں جب کہ صفحہ نمبر 2کو ہم نے ادارتی صفحہ کا درجہ دے رکھا ہے جہاں نئے ور پرانے لکھنے والوں کو کھلی آزادی ہے کہ وہ اپنے خیالات کا اظہار کر یں اور اپنے مسائل حکومتی ایونوں تک پہنچا ئیں
اس صفحہ پر ہم نے قارئین کی پسند کو مد نظر رکھتے ہوئے اردو پنجابی اور انگریزی میں Coulmes,Articals,etcشائع کرتے ہیں مگر یہاں ایک بات کا خاص خیال رکھا جاتا ہے ہم پاک افواج سمیت دیگر حساس اداروں کے خلاف کسی پروپیگنڈہ کا حصہ نہیں بنتے ،ہم مختلف مسائل پر حکومتی اداروں ،منتخب نمائندوں کی توجہ مبذول کروانے کا کام کرتے ہیں
صفحہ نمبر تین پر خبروں کے ساتھ ساتھ بقیہ بھی شامل ہوتے ہیں ۔صفحہ نمبر4پر انٹرویوز ،خبریں اور اشتہارات شائع کیے جاتے ہیں یاد رہے سنس ٹریٹ جرنل واحد علاقائی اخبار ہے جو فیصل آباد سے شائع ہو کر کوئٹہ ،سبی،کراچی ،سکھر،پنوں عاقل،لاہور،خانیوال،سمندری
جھنگ,ملتان،رحیم یار خان،احمد پور سیال ،چنیوٹ،دینہ ،جہلم،راولپنڈی سمیت بیرون ملک بھی پڑھا جاتا ہے اور ان جگہوں پر نمائندگان موجود ہیں ۔سن سٹریٹ جرنل کو Daily Onlineبھی کردیا گیا جس کے ذریعے بیرون ملک ہمارے نمائندگان کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہو چکا ہے ۔
(نوٹ)سن سٹریٹ جرنل کی Websiteپر اپنی مصنوعات کی کم ترین ریٹس پر پبلسٹی کے لیے رابطہ کریں
برائے رابطہ:رانامحمد بوٹا سنیارا انچارج نمائندگان /مارکیٹنگ مینجر0347 6201122۔03004862910.0347 7702614.0332 8702614
ہماری Websiteکا Visit کریں اور ہمیں اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں
www.sunstreetjournal.com